Baltistan

Shigar Fort

“ قلعہ شگر “

یہ ایک قدیم قلعہ ہےجو 17ویں صدی میں مقامی راجا خاندان نے تعمیر کیا تھا۔ اُس کے بعد آغا خان کلچرل سروس پاکستان (AKCSP) , نے اس کی بحالی پر کام کروایا ، ااور اسے سرین ہوٹل میں تبدیل کیا۔ یہ بحالی کا کام 1999 سے 2004 تک چلا جس کا خرچہ 1.4 ملین ڈالر تک آیا۔۔۔
اگر آپ کو رویل ماحول محسوس کرنا ہے لیکن ماڈرن ٹچ کے ساتھ تو آپ اس ہوٹل میں قیام کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کے پاس اکیس ہزار سے پینتیس ہزار 21k to 35k جیب میں ہونے چاھئیے ، اگر نہیں تو آپ بس چارسو روپئے میں بھی قلعہ گھوم سکتے ہیں۔۔۔
ویسے مجھے یہاں کا جو باغیچہ ہے وہ پسند آیا۔۔۔
مجھے اس قلعہ کے باہر جو منظر تھا اُس نے بہت متاثر کیا۔۔۔

آپ میں سے کون کون یہاں جا چکا ہے یا جانے کا ارادہ رکھتا ہے۔۔۔

 

~مساتالپور

 

 

 

Ps: Room rent at shigar fort is confirmed by authorities..

“Dear Ms. Misa Thank you for your comments. One thing needs to be correction regarding the price you have mention is higher side. Our Royal Suite is for 25,000/- Heritage Suite is 20,000/- and Standard double is 16,000/- and Single is 14000/- per room per night inclusive of Breakfast and Airport pick and drop.